Results 1 to 2 of 2

Thread: ادویہ سازکمپنیوں نےادویات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کردیا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ادویہ سازکمپنیوں نےادویات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کردیا

    ادویہ سازکمپنیوں نےادویات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کردیا


    ادویہ سازکمپنیوں نےادویات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کردیا، جان لیواامراض کی ادویات 399 روپےتک مہنگی ہوگئیں۔

    امراض قلب کی میڈیسن ٹری فورج کی قیمت 186 روپے سے بڑھا کر 485 روپے کر دی گئی ہے ۔ شوگر کو کنٹرول کرنے والی دوا پہلے 272 روپے کی تھی اب 460 روپے میں مل رہی ہے ۔ گلےکے امراض کی دوا اریتھروسن کی قیمت 548 سے 921 روپے ہوگئی ۔ بلڈپریشر کنٹرول کرنے والی کون کور دوا کی قیمت 162 سےبڑھا کر 235 روپے وصول کی جا رہی ہے ۔

    سردرد کیلئے دوا ڈسپرین کی قیمت میں 27 روپے فی پیکٹ کا اضافہ ہوا ہے۔

    مہنگائی پانچ سال Ú©ÛŒ بلند ترین سطØ+ پر

    دو روز قبل ایک رپورٹ Ú©Û’ مطابق ملک میں مہنگائی پانچ سال Ú©ÛŒ بلند ترین شرØ+ Ú©Ùˆ پہنچ گئی ہے۔ پاکستان شماریات بیورو Ú©ÛŒ جانب سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2018Ø¡ Ú©ÛŒ نسبت مارچ 2019Ø¡ میں مہنگائی 9.41 فیصد بڑھی۔ جبکہ اپریل 2014Ø¡ میں مہنگائی Ú©Û’ بڑھنے Ú©ÛŒ شرØ+ 9.1 فیصد تھی۔ اعدادوشمار Ú©Û’ مطابق رواں مالی سال جولائی تا مارچ مہنگائی 6.7 فیصد بڑھی جبکہ فروری Ú©ÛŒ نسبت مارچ میں مہنگائی 1.42 فیصد بڑھی۔

    اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2019ء میں 2018ء کی نسبت ٹماٹر 315 فیصد، سبز مرچ 151 فیصد، مٹر 54 فیصد مہنگے اور کھیرے 45 فیصد مہنگے ہوئے۔

    اس کے علاوہ اندرون شہر بسوں کے کرائے 47 فیصد مہنگے ہوئے۔ سی این جی کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہوا۔ مارچ 2019ء میں 2018ء کی نسبت ڈیزل اور گھریلو سلنڈر 14 فیصد مہنگے ہوئے۔ اشیائے خورونوش کی بات کی جائے تو دال مونگ 22، چینی 18 اور گوشت 13 فیصد مہنگا ہوا۔

    تاہم دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر Ù†Û’ دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ Ø+کومت Ú©Û’ پہلے 6 ماہ میں مسلم لیگ Ù† اور پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ سابقہ Ø+کومتوں Ú©ÛŒ نسبت مہنگائی Ú©ÛŒ شرØ+ Ú©Ù… ہے۔

    انہوں Ù†Û’ دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں مہنگائی ضرور ہے لیکن مہنگائی Ú©ÛŒ شرØ+ 2008Ø¡ میں پیپلز پارٹی اور 2013Ø¡ میں Ù† لیگ Ú©Û’ پہلے Ú†Ú¾ ماہ Ú©ÛŒ نسبت Ú©Ù… ہے۔
    2gvsho3 - ادویہ سازکمپنیوں نےادویات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کردیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ادویہ سازکمپنیوں نےادویات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کردیا

    2gvsho3 - ادویہ سازکمپنیوں نےادویات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کردیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •